پاکستان24 عالمی خبریں

شہزادہ چارلس بھی کورونا وائرس کا شکار

مارچ 25, 2020

شہزادہ چارلس بھی کورونا وائرس کا شکار

برطانیہ کے پرنس چارلس کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز نے شاہی محل کے حوالے سے بتایا ہے کہ شہزادے میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے