لبنان: وائرس کے دنوں میں چھت پر ڈانس
لبنان میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کی سی حالت ہے۔
ایسے میں تیونس سے تعلق رکھنے والے پروفیشنل ڈانسر اور پرفارمر شیرزادی مامی بیروت میں اپنے اپارٹمنٹ کی چھت پر ڈانس پریکٹس کر رہی ہیں۔

ماسک پہنے پرفارم کرنے والی ڈانسر کو عرب دنیا میں پذیرائی حاصل ہے۔

شیرزادی مامی کا تعلق کاراکالا ڈانس تھیٹر سے ہے۔

