متفرق خبریں

چین میں ہزاروں سیر کرنے نکلے

اپریل 6, 2020

چین میں ہزاروں سیر کرنے نکلے

چین میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد ہزاروں شہری سیر کرنے نکلے ہیں۔

روئٹرز کے رپورٹر کیتھ زہئی نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہوانگشان یا زرد پہاڑوں کے سلسلے میں سینکڑوں افراد نے سیاحت کی ہے۔

مشرقی چین کے انہیوئی صوبے میں یہ ایک مشہور پہاڑی سلسلہ جہاں چھریوں کی شکل کی 70 چٹانیں ہیں۔

خیال رہے کہ 150 کروڑ سے زائد آبادی کے ملک چین کے صوبے ہوبائی میں گزشتہ تین ماہ کے دوران کورونا وائرس سے ساڑھے تین ہزار کے لگ بھگ افراد ہلاک ہوئے جبکہ صوبے کو دو ماہ کے لیے لاک ڈاؤن رکھا گیا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے