پاکستان

چوہان پھر آؤٹ، فردوس عاشق دوبارہ اِن

نومبر 2, 2020

چوہان پھر آؤٹ، فردوس عاشق دوبارہ اِن

پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت کے صوبائی ترجمان فیاض الحسن چوہان کو ایک بار پھر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ سابق وفاقی مشیر اطلاعات ‏فردوس عاشق اعوان اب وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ہوں گی۔

اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

فیاض چوہان اور فردوس عاشق کو پہلے بھی ان کے عہدوں سے ہٹایا گیا تھا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے