پاکستان

عمران خان نے ٹوئٹر پر سب کو انفالو کر دیا

دسمبر 7, 2020

عمران خان نے ٹوئٹر پر سب کو انفالو کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر ان افراد کو انفالو کر دیا ہے جن کو وہ عرصہ دراز سے فالو کرتے تھے۔

عمران خان کے اپنے فالورز کی تعداد ایک کروڑ 29 لاکھ ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے