پاکستان پاکستان24

پاکستان کا امریکی فائزر کے بجائے چینی ویکسین کی خریداری کا فیصلہ

دسمبر 31, 2020

پاکستان کا امریکی فائزر کے بجائے چینی ویکسین کی خریداری کا فیصلہ

پاکستان کی حکومت سرکاری سطح پر امریکی فائزر کے بجائے چین کی ویکسین خریدے گی۔

وفاقی وزیر فواد چودھری کے مطابق کابینہ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ابتدائ طور پر چین کی کمپنی سائنوفارم سے ویکسین کی بارہ لاکھ Doses خریدی جائیں گی جو 2021 کی پہلی سہ ماہی میں فرنٹ لائن ورکرز کو مفت مہیا کی جائیں گی۔

وفاقی وزیر کے مطابق پرائیویٹ سیکٹر سے اگر کوئی اور بین الاقوامی طور پر منظور شدہ ویکسین امپورٹ کرنا چاہےتو وہ بھی کرسکتا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے