عالمی خبریں

شام کے شہر حلب میں کار بم دھماکے سے چھ ہلاک

جنوری 31, 2021 < 1 min

شام کے شہر حلب میں کار بم دھماکے سے چھ ہلاک

Reading Time: < 1 minute

‏شام کے شہر حلب میں کار بم دھماکے سے دو خواتین اور ایک بچے سمیت چھ افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

اتوار کو ایک مارکیٹ میں اس وقت کار کو بارود سے اڑایا گیا جب شہری خریداری کر رہے تھے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے