پاکستان

وبا کی تیسری لہر میں شدت، پاکستان میں ایک دن میں 135 اموات

اپریل 14, 2021

وبا کی تیسری لہر میں شدت، پاکستان میں ایک دن میں 135 اموات

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت برقرار ہے اور گذشتہ روز وبا سے 135 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جو پاکستان میں رواں برس ایک دن میں ہونے والی اب تک کی سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔

بدھ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 48 ہزار سے زیادہ ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے چار ہزار 681 کیسز سامنے آئے اور 135 افراد ہلاک ہوئے۔

ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 9.73 فیصد ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے