برطانیہ میں ایک دن میں ایک لاکھ 20 ہزار نئے کورونا کیسز
Reading Time: < 1 minuteبرطانیہ میں ایک دن میں ایک لاکھ 20 ہزار نئے کورونا کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔
نیشنل ہیلتھ سروس کے مطابق اومی کرون ویریئنٹ کے بعد ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ کے مثبت آنے کی شرح تیزی سے بڑھی ہے۔
عالمی وبا کے آغاز سے لے کر اب تک یہ برطانیہ میں ایک دن میں رہورٹ کیے گئے مثبت کیسز کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
Array