ملکہ برطانیہ الیزبتھ کورونا کا شکار، علامات معمولی برطانیہ کی ملکہ الیزبتھ دوم کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔ شاہی محل کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملکہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور ان کو بیماری کی معمولی علامات ہیں۔