عالمی خبریں

جنوبی کوریا کے دو جہاز فضا میں ٹکرا گئے، چار ہلاک

اپریل 1, 2022

جنوبی کوریا کے دو جہاز فضا میں ٹکرا گئے، چار ہلاک

جنوبی کوریا کی ایئرفورس کے دو تربیتی جہاز دوران پرواز فضا میں ٹکرا گئے۔

حکام کے مطابق دونوں جہاز تباہ ہوگئے اور ان میں سوار چاروں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے