شہباز شریف کے حلف سے پہلے صدر عارف علوی بیمار پڑ گئے
پاکستان کے صدر عارف علوی بیمار پڑ گئے ہیں اور ڈاکٹر سے چند دن کا آرام لکھوا گئے ہیں.
President Dr. Arif Alvi has complained of discomfort. The physician has examined him thoroughly and has advised him rest for a few days.
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) April 11, 2022
انہوں نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لینا تھا.
ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدر علوی کو ناسازی طبع کی شکایت ہے. ڈاکٹر نے مکمل معائنے کے بعد آرام تجویز کیا ہے.

