پاکستان

نیب میں اکھاڑ پچھاڑ، بڑے پیمانے پر تبادلے

جولائی 4, 2022

نیب میں اکھاڑ پچھاڑ، بڑے پیمانے پر تبادلے

قومی احتساب بیورو (نیب ) میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے کر دیئے گئے۔

ڈي جي نيب راولپنڈي عرفان منگی کو عہدے سےہٹا دیا گیا ،عرفان منگی کو ٹریننگ اینڈ ریسرچ ڈویژن میں تعینات کر دیا گیا۔

ڈی جی نیب بلوچستان فرمان اللہ کا تبادلہ راولپنڈی کر دیا گیا۔

ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کو ہٹا دیا گیا ،مرزا سلطان محمد سلیم نئے ڈی جی نیب لاہور تعینات کر دیئے گئے،

مرزا سلطان محمد سلیم پہلے ڈی جی نیب سکھر تعینات تھے ،مسعود عالم خان نئے ڈی جی نیب سکھر ہوں گے ،

نعمان اسلم کو ڈی جی نیب بلوچستان لگا دیا گیا ،فیاض احمد قریشی نئے ڈی جی نیب ملتان تعینات کر دیئے گئے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے