پاکستان

سپریم کورٹ بار کا فل کورٹ تشکیل دینے کا مطالبہ

جولائی 25, 2022

سپریم کورٹ بار کا فل کورٹ تشکیل دینے کا مطالبہ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون نے کہا ہے کہ ملک کو موجودہ انتشار سے بچانے کیلئے فل کورٹ بیٹھنا چاہئے۔وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے معاملے کو فل کورٹ میں ہی سیٹل ہو چاہئے۔

سپریم کورٹ بار کے چھ سابق صدور کے اجلاس کے بعد احسن بھون کا کہنا تھا کہ یہ کسی شخص،پارٹی کا معاملہ نہیں بلکہ ریاست کا معاملہ ہے۔ یہ فیصلہ سسٹم کیلئے آئین کی پاسداری کیلئے ہے۔

انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ ہونا چاہئے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے