سپریم کورٹ: فُل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ نے فُل کورٹ تشکیل دینے کی حکومتی اتحاد کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی ہے.
عدالت کے تین رکنی بینچ نے کہا ہے کہ فل کورٹ تشکیل نہ دینے کی وجوہات کا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا.

