پاکستان

دعا زہرا کے شوہر ظہیر کی ضمانت میں یکم اگست تک توسیع

جولائی 26, 2022

دعا زہرا کے شوہر ظہیر کی ضمانت میں یکم اگست تک توسیع

کے شہر کراچی کی مقامی عدالت نے دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کی ضمانت میں توسیع کردی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں مرکزی ملزم ظہیر اور اس کے بھائی شبیر کی درخواست ضمانت پر بھی سماعت ہوئی۔

پولیس کی جانب سے تاحال نئی پیش رفت رپورٹ عدالت میں پیش نہیں کی گئی اور ملزمان کے وکلا بھی عدالت میں پیش نا ہوسکے۔

عدالت نے ظہیر اور شبیر کی ضمانت میں یکم اگست تک توسیع کردی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے