کینیڈا میں فائرنگ کے واقعات،دو افراد ہلاک
Reading Time: < 1 minuteکینیڈا کے شہروینکوور کے علاقے لینگلی میں فائرنگ کے مختلف واقعات رونما ہوئے جن میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ لینگلی میں مسلح شخص نے بے گھر افراد کے مرکز، کیسینو اورمرکزی ہائے وے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اورچار زخمی ہوگئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور مارا گیا۔
حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعہ کی وجوہات جاننے کیلئےتحقیقات جاری ہیں۔
Array