عالمی خبریں

نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان واضح اشتعال انگیزی: روس

اگست 3, 2022

نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان واضح اشتعال انگیزی: روس

روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی اسپیکرنینسی پلوسی کا دورۂ تائیوان واضح اشتعال انگیزی ہے۔

روسی وزارت خارجہ کے مطابق چین کو اپنی علاقائی خودمختاری کےتحفظ کے لیے اقدامات کامکمل حق حاصل ہے۔

تائیوان حکام کا کہنا ہے کہ نینسی پلوسی دورے کے ساتھ ہی21 چینی لڑاکا طیارے تائیوان اورچین کی مشترکہ فضائی حدود میں داخل ہوئے ۔

حکام کا کہنا ہے کہ امریکی جنگی بحری جہاز بھی تائیوان کےقریبی پانیوں میں گشت کررہے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے