کھیل

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ سے اسرائیل خارج

اگست 19, 2022

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ سے اسرائیل خارج

قطر میں کھیلے جانے والے فٹبال ورلڈکپ کی ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ سے اسرائیل کا نام خارج کر دیا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق فٹبال ورلڈکپ کی ٹکٹوں کی بکنگ کی ویب سائٹ پر ملکوں کی فہرست میں اسرائیل کی جگہ فلسطین کا نام درج ہے اسلئے اب اسرائیلی شہریوں کو فٹبال ورلڈکپ کی ٹکٹوں کے حصول کیلئے اپنا تعلق مقبوضہ فلسطین سے بتانا ہوگا۔

ٹکٹوں کے حصول کی ویب سائٹ سے اسرائیل کا نام نکالے جانے پر عرب ملکوں کے فینز کافی خوش ہیں، قطر اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے والے ملکوں میں سے ایک ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے