اہم خبریں سائنس اور ٹیکنالوجی

جیسے دنیا رُک گئی ہو، واٹس ایپ دو گھنٹےڈاؤن رہنے کے بعد بحال

اکتوبر 25, 2022 < 1 min

جیسے دنیا رُک گئی ہو، واٹس ایپ دو گھنٹےڈاؤن رہنے کے بعد بحال

Reading Time: < 1 minute

واٹس ایپ سروس نے اعلان کیا ہے کہ صارفین کو پیغام رسائی میں دشواری سے آگاہ ہیں۔

ترجمان میٹا نے کہا ہے کہا ہے کہ واٹس ایپ کی جلد از جلد بحالی کے لئے کام کر رہے ہیں۔

دوسری جانب پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ سروس میں خلل،صارفین کو پیغام رسائی میں دشواری کا سامنا ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ نے اس مسئلے کی نشاندہی کی اور صارفین نے بتایا کہ واٹس ایپ گروپس میں پیغامات نہیں آ رہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے