کھیل

فیفا ورلڈ کپ،سوئزرلینڈ نے کیمرون کو شکست دے دی

نومبر 24, 2022

فیفا ورلڈ کپ،سوئزرلینڈ نے کیمرون کو شکست دے دی

قطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کہ کے ایک میچ میں سوئزرلینڈ کے کیمرون کو ایک صفر سے شکست دے دی۔

میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی بھی گول اسکور کرنے میں ناکام رہیں البتہ دوسرے ہاف میں سوئس ٹیم نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور 48 ویں میچ میں گول کرکے ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

سوئٹزرلینڈ کی جانب سے میچ کا واحد گول برل ایمبولو نے گول اسکور کیا جبکہ کیمرون کی ٹیم کئی یقینی مواقعوں کو گول میں تبدیل کرنے میں ناکام رہی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے