فیفاورلڈ کپ،سربیا اور کیمرون کے درمیان میچ تین تین گول سے برابر
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 کے ایک میچ میں سربیا اور کیمرون کے درمیان مقابلہ تین تین گول سے برابر ہوگیا۔
سربیا نے پہلا گول پہلے ہاف کے 29 ویں منٹ میں کیا جبکہ کیمرون نے پہلے ہاف کے اضافی وقت میں دو گول کر دیئے۔
میچ کے دوسرے ہاف میں کیمرون نے تیسرا گول بھی کر دیا جس کے بعد سربیا نے 63 ویں اور 66 ویں منٹ میں دو گول کرکے میچ برابر کر دیا۔

