اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 رہی
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے متعدد شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت ریکٹر سکیل پر چھ اعشاریہ تین تھی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو 12 بج کر 54 منٹ پر آنے والے زلزلے کا مرکز تاجکستان میں تھا.