اہم خبریں

عمران خان کی پیشی، اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں 4 ہزار اہلکار تعینات

مارچ 18, 2023

عمران خان کی پیشی، اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں 4 ہزار اہلکار تعینات

اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پیشی کے موقع پر ایف سی اور پنجاب پولیس کے 4 ہزار جوان اور افسران جوڈیشل کمپلیکس اور قریبی علاقے میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات ہوں گے۔

عمران خان توشہ خانہ کیس میں پیش ہو رہے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے