عمران خان کی پیشی، اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں 4 ہزار اہلکار تعینات
Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پیشی کے موقع پر ایف سی اور پنجاب پولیس کے 4 ہزار جوان اور افسران جوڈیشل کمپلیکس اور قریبی علاقے میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات ہوں گے۔
عمران خان توشہ خانہ کیس میں پیش ہو رہے ہیں۔
Array