پاکستان کے اٹارنی جنرل شہزاد عطا الہٰی مستعفی
پاکستان کے اٹارنی جنرل شہزاد عطا الہٰی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔
اُن کو اشتر اوصاف کے مستعفی ہونے کے بعد اٹارنی جنرل مقرر کیا گیا تھا۔
شہزاد عطا الہیٰ پاکستان کے سابق صدر فضل الہیٰ کے پوتے ہیں اور اُن کو نوجوان وکلا کو محنتی اور باصلاحیت سمجھا جاتا ہے۔

