پاکستان

القادر ٹرسٹ ریفرنس، ملک ریاض اور شہزاد اکبر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم

جنوری 9, 2024 < 1 min

القادر ٹرسٹ ریفرنس، ملک ریاض اور شہزاد اکبر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم

Reading Time: < 1 minute

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔

منگل کو نیب ریفرنس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کی گئی۔

عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض، وزیراعظم کے سابق معاونین خصوصی زلفی بخاری اور شہزاد اکبر اور فرح گوگی کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا ہے۔

ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا جس کے بعد استغاثہ کے 12گواہان طلب کو اگلی سماعت پر طلب کیا گیا.

سابق چیئرمین پی ٹی ائی کی توشہ خانہ اور 190ملین پاونڈ ریفرنس میں درخواست ضمانت پر دلائل مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا گیا.

19 ملین پاونڈ ریفرنس میں بشری بی بی نے بھی ریفرنس کی نقول وصول کرلیں.

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے