عالمی خبریں

ٹرمپ ٹیرف کی ’واپسی کا اشارہ‘، گولڈ ریکارڈ سطح سے گر گیا

اپریل 14, 2025

ٹرمپ ٹیرف کی ’واپسی کا اشارہ‘، گولڈ ریکارڈ سطح سے گر گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سمارٹ فونز اور کمپیوٹرز کو اضافی ٹیرف یا محصولات سے خارج کرنے کے بعد سونے کی قیمتیں ریکارڈ بلند سطح سے واپس گر گئی ہیں۔

صدر ٹرمپ کے ٹیرف کے منصوبوں کے بارے میں غیر یقینی صورتحال نے گولڈ کی قیمتوں کو نمایاں طور پر تین ہزار 200 ڈالر فی اونس کی سطح سے اوپر رکھا ہوا تھا۔

پیر کو عالمی مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ 0.4 فیصد گر کر 3,223 ڈالر فی اونس تک واپس گریں۔ ایک دن پہلے دن میں عالمی مارکیٹ میں گولڈ نے 3,245کی بلند ترین سطح کو چھوا تھا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے