دس فوجی جاں بحق
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں آپریشن سے واپس آنے والے فوجی جوانوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے _
جنوبی وزیرستان کے درہ گومل میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے میں دس جوانوں کے جان بحق جبکہ دیگر 29 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں.زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے فوری طور پر جاویدسلطان کیمپ وانا پہنچا دیا گیا ہے. ﺫرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی وانا سے ﮈیرہ اسماعیل خان جارہی تھی کہ درہ گومل میں گومل زام ﮈیم کے قریب اس وقت حادثے کا شکار ہوئی جب وہ موڑ کاٹ رہی تھی.موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی ﮈرائیو ر سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری.
پاک فوج کے یہ جوان ایک نجی بس میں وانا سے ﮈیرہ اسماعیل خان جارہے تھے
Array