پاکستان

صحت کی رپورٹ طلب، عمران خان کے وکلا کی جیل ملاقات پر حکومت کو نوٹس جاری

فروری 9, 2026

صحت کی رپورٹ طلب، عمران خان کے وکلا کی جیل ملاقات پر حکومت کو نوٹس جاری

پاکستان کی سُپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے حکومت سے رپورٹ طلب کی ہے۔

پیر کو چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں عدالتی بینچ نے عمران خان سے اُن کے وکلا کی ملاقات کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے حکومت سے مؤقف پیش کرنے کو کہا ہے۔

‏چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے عمران خان کی صحت کی صورتحال کے حوالے سے رپورٹ بھی طلب کی ہے۔

منگل کو عمران خان تین کیسز سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے بتایا گیا کہ وکلا کی ملاقات کی درخواست بھی دیکھی جائے گی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے