فوج کی نورانی کیلئے نیک خواہشات
پاکستان کی فوج کے ترجمان نے صحافی احمد نورانی پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے صحت یابی کیلئے دعا کی ہے، ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر کا احمد نورانی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار، کہا ہے کہ احمد نورانی پر حملہ کرنے والے عناصر کو کفرکردار تک پہنچایا جائے گا، ترجمان پاک فوج نے کہا کہ احمد نورانی پر حملہ انتشار پھیلانے کی سازش ھے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے صحافی احمد نورانی کےلیےگلدستہ بھجوایاگیا
ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور کی احمد نورانی کی جلد صحت یابی کی بھی دعا
ڈی جی آئی ایس پی آرکے نمایندے نے پمزاسپتال میں زیر علاج احمد نورانی کوگلدستہ پہنچایا