کرکٹ کی جیت کا جشن
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جانے والا تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی پاکستان کی ۳۶ رنز سے جیت پر ختم ہو گیا ہے اور سیریز کا نتیجہ تین صفر سے پاکستان کے حق میں رہا لیکن سری لنکن ٹیم نے ماضی کی دہشت ناک یادوں کو پیچھے چھوڑ کر لاہور آنے پر پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں ۔