نواز نے ججوں کو ننگا کر دیا
احتساب عدالت میں پیشی کے بعد نواز شریف نے سپریم کورٹ کو ججوں اور ان کے فیصلوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے، نواز شریف نے کہا کہ نظر ثانی کا فیصلہ میرے حق میں نہیں آنا تھا، مجھے پتہ تھا یہی فیصلہ آئے گا، یہ جج بغض سے بھرے پڑے ہیں، اس لئے نظر ثانی کے فیصلے سے کوئی امید نہیں تھی، ملک میں 70 سال سے یہی ہو رہا ہے۔ نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جج کا بغض الفاظ کے اندر ڈھل گیا ہے اور نظرثانی درخواستوں پر فیصلے میں جو الفاظ آئے ہیں تاریخ کا سیاہ باب بنیں گے۔

