متفرق خبریں

کلبھوشن کی بیوی کے جوتے

دسمبر 26, 2017

کلبھوشن کی بیوی کے جوتے

پاکستان میں سزائے موت کا سامنا کرنے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن کی بیوی اور ماں کے جوتوں کے بارے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ان میں چپ نصب کی گئی تھی_

پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والدہ کے جوتوں میں خاص قسم کی چپ نصب تھی، دونوں خواتین کے جوتے تحویل میں لے لئے گئے تھے، جوتوں میں نصب میٹل چپ کی تحقیقات کی جارہی ہیں_  ترجمان نے کہا ہے کہ دونوں خواتین کو ان کی جیولری ملاقات کے بعد واپس کردی گئی تھی_

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے