مالک تو ملازم نکلا
پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر اور ٹی وی اینکر محمد مالک کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ لاہور آرٹس کونسل کے چیئرمین بھی ہیں _
آرٹ کونسل کی ویبسائٹ پر موجود معلومات کے مطابق محمد مالک اس کے چیئرمین ہیں_ یہ پنجاب حکومت کا ادارہ ہے تاہم محمد مالک نے اس پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا _
محمد مالک اس وقت ایک نجی ٹی وی پر ٹاک شو کرتے ہیں اور اکثر نواز شریف کو نشانہ بناتے رہتے ہیں مگر پنجاب کے وزیراعلی شہباز شریف کی کارکردگی کو سراہتے ہیں _

