پاکستان

سپریم کورٹ، نہال ہاشمی کو جیل

فروری 1, 2018 < 1 min

سپریم کورٹ، نہال ہاشمی کو جیل

Reading Time: < 1 minute

سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کو توہین عدالت کیس میں معافی مسترد کرتے ہوئے ایک ماہ کے لیے جیل بھیج دیا ہے جبکہ پچاس ہزار جرمانہ بھی عائد کیا ہے _

عدالت کے فیصلے کے نتیجے میں نہال ہاشمی پانچ سال کے لئے نااہل قرار دے دیے گئے ہیں _ جسٹس دوست محمد خان نے فیصلہ نہیں دیا جبکہ دو ججوں نے نہال ہاشمی کو سزا دی ہے _ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ جسٹس دوست محمد نے فیصلے میں رائے نہیں دی _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے