عالمی خبریں

نئی دہلی : فلم کی شوٹنگ کے دوران دو بھارتی اداکار ہلاک

نومبر 7, 2016 < 1 min

نئی دہلی : فلم کی شوٹنگ کے دوران دو بھارتی اداکار ہلاک

Reading Time: < 1 minute

بھارت میں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران دو اداکار ہیلی کاپٹر سے اسٹنٹ کرتے ہوئے جھیل میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں _ حکام کے مطابق واقعہ تلنگانہ ریاست کی ایک جھیل میں پیش آیا _ فلم انڈسٹری سے وابستہ لوگوں نے حفاظتی انتظامات کیے بغیر شوٹنگ پر سخت تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ انسانی جانوں سے کھیلا گیا _ بھارتی میڈیا کے مطابق ادے اور انیل مقامی انڈسٹری کے نوجوان اور ابھرتے ہوئے اداکار تھے جنہوں نے بہت آگے جانا تھا _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے