پاکستان کا 25 انڈین ڈرونز گرانے کا دعویٰ، چار فوجی زخمی
Reading Time: < 1 minuteلاہور میں انڈین ڈرون کے حملے میں چار پاکستانی فوجی زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ 25 ڈرون مار گرائے ہیں۔
جمعرات کو فوجی ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ انڈیا کی جانب سے اب تک بھیجے گئے 25 میں سے زیادہ تر ڈرونز کو بروقت مار گرایا گیا تاہم، ایک انڈین ڈرون نے لاہور میں ایک فوجی مقام کو جزوی نقصان پہنچایا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ سات اور آٹھ مئی کی رات کو انڈیا نے ایک بار پھر دراندازی کی کوشش کی۔
Array