متفرق خبریں

فیس بک نے گونگے پاکستانی لڑکے کو امریکی دوشیزہ کا جیون ساتھی بنادیا

نومبر 8, 2016

فیس بک نے گونگے پاکستانی لڑکے کو امریکی دوشیزہ کا جیون ساتھی بنادیا

راﺅ احسن اشفاق قوت گویائی سے محروم ہیں مگر انٹرنیٹ کی دنیا پر سرگرم رہتے ہیں۔ فیس بک پر ایک امریکی لڑکی روزمیری سے دوستی ہوئی تو دونوں میں گاڑھی چھننے لگی ۔ گزشتہ دنوں میری امریکا سے پاکستان پہنچی جہاں اس نے لاہورمیں راﺅ احسن سے شادی کرلی۔ شادی کے بعد میاں بیوی شمالی علاقہ جات کی سیاحت کیلئے روانہ ہوگئے۔ راﺅ احسن کا تعلق نوشہرہ ورکاں سے ہے جس کے گھر والوں کاکہنا تھاکہ روزمیری نے ابھی پاکستان میں رہنے کا فیصلہ نہیں کیا، سیاحتی ویزے پر پاکستان آئی ہے چند روز بعد واپس روانہ ہوگی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے