پاکستان

پندرہ ارب کے سرکاری اشتہارات

مارچ 17, 2017 < 1 min

پندرہ ارب کے سرکاری اشتہارات

Reading Time: < 1 minute

موجودہ حکومت نے گزشتہ تین برس میں پندرہ ارب روپے کے سرکاری اشتہارات جاری کیے، قومی اسمبلی میں وزارت اطلاعات کی جانب سے پیش کیے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ دس ارب بانوے کروڑ روپے صرف حکومتی کارکردگی کی تشہیر والی مہم پر خرچ ہوئے۔ عوامی آگاہی مہم کیلئے جاری کیے گئے اشتہارات پر چار کروڑ ساٹھ کروڑ روپے صرف کیے گئے۔ وزارت اطلاعات کے مطابق اخبارات کو نو کروڑ جبکہ ٹی وی چینلوں کو چھ کروڑ روپے کے اشتہارات دیے گئے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے