عالمی خبریں

امریکی کمانڈر نے دھمکی دیدی

اگست 27, 2017 < 1 min

امریکی کمانڈر نے دھمکی دیدی

Reading Time: < 1 minute

افغانستان کے لیے امریکی صدر کی نئی پالیسی سامنے آنے کے بعد پاکستان کو براہ راست دھمکیاں ملنا شروع ہو گئی ہیں_

افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان نکلسن نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے پشاور اور کوئٹہ میں طالبان قیادت موجود ہے اور پاکستان نے دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کی ہیں _ افغانستان کے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو میں جنرل نکلسن نے کہا کہ وہ پاکستان میں طالبان قیادت کو نشانہ بنانے کے لیے تیار ہیں _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے