پاکستان

ملک سے بڑھ کر کچھ نہیں

ستمبر 2, 2017 < 1 min

ملک سے بڑھ کر کچھ نہیں

Reading Time: < 1 minute

 پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہماری زندگیاں پاکستان کے لئے ہیں ملک سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاک افغان سرحد پر وادی راجگال کا دورہ کیا اور سرحد پر تعینات جوانوں کےساتھ عید منائی۔ آرمی چیف نے جوانوں سے خطاب میں کہا کہ پاکستان ہمارا جذبہ اور ہماری زندگی ہے ہماری زندگیاں پاکستان کے لیے ہیں ملک سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، پاکستان اور عوام کے تحفظ کے لیے عید قرباں پر فرائض کی انجام دہی بہترین خوشی ہے ہم سب مل کر  پاکستان کو بہترین ملک بنائیں گے۔
Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے