پاکستان

نواز شریف نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

ستمبر 8, 2017 < 1 min

نواز شریف نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Reading Time: < 1 minute

سپریم کورٹ میں پانامہ فیصلے پر نظر ثانی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہیں، نواز شریف اور ان کے بیٹوں نے پانامہ فیصلے پر نظر ثانی کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں جن کی سماعت بارہ ستمبر کو ہوگی، جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نظرثانی درخواستوں کی سماعت کرے گا _ سپریم کورٹ کے ججوں کا آئندہ ہفتے کے لیے روسٹر اچانک تبدیل کر کے درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے_

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے