پاکستان

عتیقہ اوڈھو کی شراب نہ چھوٹ سکی  

ستمبر 16, 2017 < 1 min

عتیقہ اوڈھو کی شراب نہ چھوٹ سکی  

Reading Time: < 1 minute

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے اداکارہ عتیقہ اوڈھو کو شراب برآمدگی کیس میں 23 ستمبر کو بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دے دیا، راولپنڈی کے سول جج محمد اویس نے اداکارہ سے شراب برآمدگی کے مقدمے کی سماعت کی، سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر عتیقہ اوڈھو سے شراب کی دو بوتلیں برآمد ہونے کا ازخود نوٹس لیا،ملزمہ کیخلاف تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ درج ہے۔عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمہ کو بیان صفائی  قلمبند کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 23 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے