چلغوزے کے جنگل میں آگ
چلغوزے کے جنگلات میں آگ لگی ہے اور بجھانے کے لئے کوئی انتظام نہیں، کروڑوں کے نقصان کو مالکان بھیگی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں_
ڈیرہ اسماعیل کے نیم قبائلی علاقے کوہ سلیمان کے چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی ہے، شعلے دور تک د یکھے جاسکتے ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق آگ لگنے کے باعث کروڑوں مالیت کے چلغوزے جل گئے۔،علاقہ مکین پریشان ہیں، دس سے زائد گھنٹے گزرجانے کے باوجودآگ بجانے ریسکیو ٹیمیں نہ پہنچ سکیں۔مقامی لوگوں نے اپیل کی ہے کہ حکومت فوری طور پر آگ بجانے کے لیے اقدامات کریں_