عالمی خبریں

خالد خراسانی مارا گیا

اکتوبر 18, 2017 < 1 min

خالد خراسانی مارا گیا

Reading Time: < 1 minute

افغانستان کے صوبہ ننگرہار نازیان میں کالعدم لشکر اسلام کے ٹھکانے پر امریکی ڈرون حملے میں 11 شدت پسند مارے گئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں_

پاک افغان باڈر پر زنڈو افغان کے علاقے میں گزشتہ ایک ہفتے سے ڈرون نے تباہی مچا رکھی ہے، گزشتہ روز کیے گئے حملے میں زخمی ہونے والے جماعت الحرار کے امیر عبدالوالی عرف عمر خالد خراسانی دم توڑ گئے ہیں جبکہ ان کی جگہ نائب امیر عمر عثمان اب جماعت الحرارا کے امیر ہونگے _ پکتکیا میں ڈرون حملے میں ان ٹارگٹ کیا گیا تھا_ اس کے ساتھ 9 دہشت گرد مارے گئے ہیں _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے