دھرنا چینلز بند
Reading Time: < 1 minuteپاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام ٹی وی چینلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی سیکورٹی آپریشن کی براہ راست نشر کیے جانے پر قانون کے مطابق پابندی عائد ہے اس لیے اپنے لائسنس کی شرائط پر عمل کریں تاہم جیو نیوز، اے آر وائی نیوز اور دیگر کی جانب سے احکامات پر عمل نہ کیے جانے کے بعد پیمرا نے چار ٹی وی چینلز کی نشریات بند کر دی ہیں _
Array