پاکستان

پانچ میں سے ایک ہزار دیا

نومبر 28, 2017 < 1 min

پانچ میں سے ایک ہزار دیا

Reading Time: < 1 minute

احتساب عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ کسی نے آڈیو ریلیز کی ہے جس میں کوئی صاحب کہہ رہے ہیں کیپٹن صفدر نے پانچ کروڑ روپے دھرنے والوں کو دینے تھے مگر پہلے سودا پچاس کروڑ روپے کا تھا، کیپٹن صفدر نے کہا کہ اس شخص کا پتہ لگا لیا جائے گا کیونکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج اس کا نوٹس لے لیا ہے اور میں خود انفارمیشن ٹیکنالوجی کی قائمہ کمیٹی میں ہوں پی ٹی اے کو ہدایت کریں گے کہ معلومات حاصل کر کے بتائے _ کیپٹن صفدر سے صحافی نے سوال کیا کہ دھرنے والوں کو فوجی افسر کی جانب سے ہزار روپے دینے پر کیا کہیں گے، کیپٹن صفدر نے ہنستے ہوئے کہا کہ پیچھے سے پانچ ہزار دیے گئے تھے انہوں نے چار ہزار رکھ لیے ہیں ہزار دیے ہیں _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے