اسلام آباد میں دو نمازی قتل
Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ کے مرکز میں واقع امام بارگاہ باب العلم کے باہر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس کے مطابق مارے جانے والے افراد نماز پڑھ کر مسجد سے نکلے تھے، نعشوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے_
Array