پاکستان

اسحاق ڈار کو واپس لانے کا فیصلہ

دسمبر 14, 2017 < 1 min

اسحاق ڈار کو واپس لانے کا فیصلہ

Reading Time: < 1 minute

قومی احتساب بیورو نیب نے وزیر خزانہ اور احتساب عدالت کی جانب سے مفرور قرار دیے گئے ملزم اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری کر کے انٹرپول کے ذریعے واپس وطن لان کا فیصلہ کیا ہے _

یہ فی قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جاوید اقبال کے زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں کیا گیا ہے جس کے بارے میں نیب نے اعلامیہ جاری کر کے میڈیا کو بتایا ہے _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے